نواز شریف سعودی عرب کا دورہ مکمل کر کے کہاں پہنچ گئے؟ دو اہم ملاقاتوں کا اہم امکان

لندن( آئی این پی) سابق وزیر اعظم و پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف دبئی اور سعودی عرب کا دورہ مکمل کرکے یورپ پہنچ گئے۔نوازشریف تقریباً دو ہفتے یورپ میں گزاریں گے اور خاندان کے دیگر افراد بھی ان کے ہمراہ ہوں گے، تین یورپی ملکوں کے دورے میں نواز شریف کی دو اہم ملاقاتیں بھی طے ہیں۔

نواز شریف کے یورپ کے دورے پر جانے کا مقصد پاکستان جانے سے قبل فیملی کے ساتھ وقت گزارنا ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close