چیرمین پی ٹی آئی پر عدالت میں پانی کی بوتل پھینک دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی) چیرمین پی ٹی آئی پر عدالت میں پانی کی بوتل پھینک دی گئی تاہم وہ محفوظ رہے۔ چیئرمین پی ٹی آئی کیسز کی سماعت کےلیے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد پہنچے۔ ان کی آمد پر شدید دھکم پیل ہوئی اور پی ٹی آئی کے حامی وکلاء نے نعرے بازی کی۔ پیشی کے دوران سیکورٹی کے ناقص انتظامات دیکھنے میں آئے۔ چیرمین پی ٹی آئی پر عدالت میں جاتے ہوئے کسی نے پانی کی بوتل پھینک دی تاہم وہ پانی کی بوتل لگنے سے بچ گئے

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close