پانچ سالہ مینڈیٹ ملاتو کیا کریں گے؟ وزیراعظم شہباز شریف نے عوام سے وعدہ کر دیا

فیصل آباد (آئی این پی)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ عوام کے ووٹوں سے منتخب ہونے والی حکومت کا احترام کریں گے، وعدہ کرتاہوں پانچ سالہ مینڈیٹ ملا توسب ملکرپاکستان کی قسمت بدل دیں گے، پاکستان اورترقی اورخوشحالی کے سفر پر گامزن کردیں گے، انشائاللہ پاکستان 10 سال میں معاشی میدان میں بھارت سے ٹکر لے گا۔موٹروے ایم3سے منسلک فیصل آبادستیانہ بائی پاس کاسنگ بنیاد رکھنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ 2018 میں جھر لو چلا، دھاندلی سے بہروپیے کامیاب کرائے گئے، آپ نیووٹ کی طاقت سیان بہروپیوں کو شکست دینی ہے،

مولانا فضل الرحمان سے آئندہ بھی رشتہ چلتا رہے گا، پی ٹی آئی حکومت نیمنصوبوں میں ایک اینٹ کااضافہ نہیں کیا، 4سال پاکستان کیمعاشریمیں زہر گھولتے رہے، 4سال بے تکے اور بے بنیاد بھونڈے الزامات لگاتے رہیانہوں نے کہا کہ دوپٹیپہناکرہماریلوگوں کوزبردستی اس طرف دھکیلاگیا، لوگوں کوجہازوں پربٹھاکرراتوں رات بنی گالہ پہنچایاگیا، پنجاب میں ن لیگ کی حکومت کاراستہ روکا گیا، وفاق میں ہماری سیٹوں کوادھراُدھرکیاگیا، اس شخص نے4سال دن رات چور،ڈاکوکی گردان کی، کہتاتھا3ماہ میں لوٹیہوئے300ارب ڈالرواپس لیآو?ں گا، پھر کہا مر جاو?ں گا آئی ایم ایف نہیں جاو?ں گا،آئی ایم ایف سیمعاہدہ کیااورپھراسیتوڑکربوجھ ہماری حکومت پرڈالا۔شہباز شریف نے کہا کہ ایک سازش کیتحت نوازشریف کو بے بنیاد الزامات میں دھکیلا گیا، اس سازش میں ثاقب نثار سازشی ٹولے کا سرغنہ تھا، ثاقب نثارکیساتھ دیگرلوگوں نیمل کرنوازشریف کو نااہل کرایا، نواز شریف کوپانامہ سیاقامہ میں نااہل کرایاگیا، افسران سے کہا تھا اس کا مکروہ چہرہ سامنیآئے گا تو نواز شریف فرشتہ نظر آئیگا، ہم نیپاکستان کوڈیفالٹ کیخطریسینکال لیا، اب دوردور تک ڈیفالٹ کا کوئی نام ونشان نہیں،201یونٹ تک بجلی استعمال کرنیوالوں کیلئیکوئی اضافہ نہیں کیاگیا، آئی ایم ایف کی شرط پوری کرناہماری مجبوری تھی۔وزیراعظم نے کہا کہ اس شخص نیآئی ایم ایف سیمعاہدہ توڑنیکیلئیسازش کی، ہم نیسیلاب متاثرین کو 100ارب روپیکی امداد پہنچائی، وعدہ کرتاہوں مینڈیٹ ملا تو سب ملکر پاکستان کی قسمت بدل دیں گے، مسلم لیگ ن کوموقع ملاتونوازشریف ہماراوزیراعظم ہوگا، عوام کیووٹوں سیمنتخب ہونیوالی حکومت کااحترام کریں گے۔انہوں نے مزید کہا کہ عوام کیووٹوں سیمنتخب ہونیوالی حکومت کااحترام کریں گے، مسلم لیگ ن کوموقع ملاتونوازشریف ہماراوزیراعظم ہوگا، نوازشریف کی سربراہی میں سب ساتھی کارکن کی طرح دن رات خدمت کریں گے، وعدہ کرتاہوں پانچ سالہ مینڈیٹ ملاتوسب ملکرپاکستان کی قسمت بدل دیں گے، پاکستان اورترقی اورخوشحالی کیسفرپرگامزن کردیں گے، یہ کشکول توڑکر اس کیحصیبنی گالہ کیآس پاس بچھا دیں گے۔ انشاء اللہ پاکستان 10سال میں معاشی میدان میں بھارت سیٹ کر لے گا۔وزیراعظم کا کہنا تھا کہ نوازشریف نے ملک میں 20،20 گھنٹے کی لوڈشیڈنگ ختم کی تھی، نوازشریف نے چین سے30 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری پاکستان میں کرائی، نوازشریف کے دورمیں مہنگائی کی شرح 3.5 فیصد تھی، اگلی حکومت ن لیگ کو ملی توپاکستان کوکھویاہوامقام دلانے کیلئے جان لڑا دیں گے، یہ کشکول توڑکراس کے حصے بنی گالہ کےآس پاس بچھادیں گے، پاکستان کو اپنے پیروں پر کھڑا کریں گے، یہ جادوٹو نے اورموم بتی، لال ٹین جلانے سے نہیں ہو گا۔شہباز شریف نے کہا کہ یہ نوازشریف کی قیادت میں محنت، امانت اور دیانت کےسفر سے ہوگا، ملک بھرمیں کروڑوں بچوں اوربچیوں کولیپ ٹاپ دیں گے، معدنیات کی دولت سےپاکستان کوفیض یاب کریں گے، اس طرح نہیں ہوگاکہ190ملین پاونڈکافراڈ کر کے چور ڈاکو کہتا رہے، ایسا نہیں ہو گا کہ خانہ کعبہ کےماڈل کی گھڑی بیچ کر چور ڈاکو کی گردان کی جائے، یہ پیسے دانش سکول کیبچیوں کو دے دیتا تو میں انہیں سلام کرتا، بتایا جائے یہ 50 ارب روپیہ پاکستان کے خزانے میں کیوں نہیں آیا؟ فیصلہ آپ نے کرنا ہے، انشائاللہ پاکستان 10 سال میں معاشی میدان میں بھارت سے ٹکر لے گا، گردن میں سریے اور تکبر والے شخص کی بات سننی ہے۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں