سونے کی قیمتوں میں یکدم ہزاروں روپے کی کمی ہوگئی

کراچی (پی این آئی) پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 5300 روپے کی کمی ہوئی ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 5300 روپے کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 21 ہزار روپے ہوگئی ہے جبکہ 10 گرام سونے4 ہزار 544 روپے کی قیمت کمی کے بعدایک لاکھ 89 ہزار 558 روپے ہوگئی ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close