فردوس عاشق اعوان کو شادی پر کتنے سو تولے سونا چڑھایا گیا ؟ رہنما آی پی پی نے بتا دیا

استحکام پاکستان پارٹی کی مرکزی سیکرٹری اطلاعات فردوس عاشق کا کہنا ہے کہ انہیں شادی پر 200 تولہ سونا چڑھایا گیا۔ سوشل میڈیا پر فردوس عاشق اعوان کا ایک انٹرویو کلپ وائرل ہورہا ہے جس میں انہوں نے میزبان کے سوال پر اعتراف کیا کہ انہیں شادی کے وقت 200 تولے سونا چڑھایا گیا تھا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close