اسلام آباد(پی این آئی) آئی ایم ایف کے تازہ ترین اندازوں کے مطابق رواں مالی سال کے اختتام پر ڈالر کی شرح تبادلہ 305 روپے تک ہو سکتی ہے جو پاکستان کے رواں بجٹ میں استعمال کی گئی شرح سے کہیں زیادہ ہے۔ آئی ایم ایف نے واضح طور پر شرح تبادلہ نہیں بتائی،اس کی حالیہ سٹاف رپورٹ میں اس کا ذکر ہے نہ پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان کسی متعین شرح تبادلہ پر اتفاق ہے، کرنٹ اکاؤنٹ خسارے کا تخمینہ لگانے کیلئے بنیادی اندازوں کا استعمال کیا جاتا ہے،
اس سے پتہ چلتا ہے کہ آئی ایم ایف نے ڈالر کی قیمت 305 روپے سے زائد اوسطاً رکھی ہے۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں