اڑان کا سلسلہ جاری، ڈالر کی قیمت میں مزید اضافہ

اسلام آباد (پی این آئی )چوتھے کاروبار روز کے آغاز میں ڈالر کی قیمت میں مزید اضافہ دیکھنے آرہا ہے، تفصیلات کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر 20 پیسے مہنگا ہوگیا ۔جس کے بعد  ڈالر 283.80 روپے سے بڑھ کر 284 روپےتک پہنچ گیا ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close