کیا پی ٹی آئی آئندہ الیکشن میں حصہ لے سکے گی؟ اشارہ دے دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان میں عام انتخابات کے انعقاد کی تاریخ کے حوالے سے وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا ہے کہ 90 دن کا مطلب یہ نہیں کہ الیکشن اسی دن ہو، انتخابات 60 یا 70 دن میں بھی ہو سکتے ہیں۔۔۔۔ٹی وی پروگرام گفتگو کرتے ہوئے رانا ثناء اللّٰہ نے کہا کہ 90 دن الیکشن کی ایک آخری حد ہے، مطلب اس کے اندر ہی ہوں گے۔۔۔۔ وزیرِ داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا کہ 9 مئی کو ملک کے دفاع پر حملہ کیا گیا، اس جتھے کو ملک کی سیاست میں حصہ لیتا نہیں دیکھ رہا۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں