پنجاب کے دریاؤں میں بھارت پانی کیوں چھوڑ رہا ہے؟ پاکستانی وزیر نے وضاحت دے دی

اسلام آباد (آئی این پی)پاکستان پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما و وفاقی وزیر برائے آبی وسائل خورشید شاہ نے کہا ہے کہ انہیں بتایا گیا ہے کہ بھارت سے جو پانی چھوڑا گیا وہ معاہدے کے تحت آرہا ہے۔

نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے خورشید شاہ نے کہا کہ بھارت سے پانی جو اوور ٹاپ ہو رہا ہے وہ پانی آ رہا ہے جو کہ ایگریمنٹ میں بھی ہے اس میں یہ سب ہے کہ جب پانی اوور ٹاپ ہو گا وہ چھوڑا جائے گا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close