سعودی عرب کے بعد یو اے ای نے کتنے ارب ڈالرز اسٹیٹ بینک میں جمع کروا دیے؟ وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے خوشخبری سنا دی

اسلام آباد (پی این آئی) وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے قوم کو بڑی خوشخبری سنادی، اپنے ویڈیو بیان میں ان کا کہنا تھا کہ یو اے ای نے سٹیٹ بینک میں ایک ارب ڈالر جمع کرادیے ہیں۔وہ وزیراعظم اور آرمی چیف کی طرف سے یواے ای کے مشکور ہیں۔

 

 

 

 

ایک ارب ڈالر آنے سےذخائر میں مزید بہتری آئے گی۔ان کا کہنا تھا کہ ملک ڈیفالٹ کرنے کا راگ الاپنے کی افواہیں دم توڑگئیں،پاکستان دنیا میں اپنا کھویا ہوا مقام ضرور حاصل کرے ۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close