پاکستان ریلوے نے پردیسیوں کو بڑی خوشخبری سنا دی

لاہور (پی این آئی) پاکستان ریلوے نے پردیسیوں کو بڑی خوشخبری سنا دی۔۔ عید الاضحٰی پر پاکستان ریلوے نے 3 اضافی ٹرینیں چلانے کا اعلان کر دیا۔

 

 

 

 

پہلی سپیشل ٹرین 26 جون کو کوئٹہ تا پشاور چلائی جائے گی، دوسری عید سپیشل ٹرین 27 جون کو کراچی تا لاہور چلائی جائے گی۔ تیسری عید سپیشل لاہور سے کراچی 3 جولائی کو لاہور سے کراچی روانہ ہو گی۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close