پی ٹی آئی کے سینئر رہنما کو فوری طور پر ہسپتال منتقل کرنے کا حکم

کراچی (پی این آئی) انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے پی ٹی آئی رہنما فردوس شمیم نقوی کو جناح اسپتال منتقل کرنے کا حکم دے دیا ہے۔۔۔۔انسدادِ دہشت گردی عدالت میں فردوس شمیم کو علاج فراہم کرنے کی درخواست پر سماعت ہوئی۔۔۔۔عدالت نے فردوس شمیم نقوی کو تمام ضروری طبی سہولتیں فراہم کرنے کا حکم دیتے ہوئے ہدایت کی کہ سپرنٹنڈنٹ سینٹرل جیل فردوس شمیم نقوی کا جناح اسپتال سے معائنہ کرائیں۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close