اکتوبر میں انتخابات، راجہ ریاض کے گروپ میں کتنے اراکین قومی اسمبلی شامل ہیں؟ بڑا دعویٰ کر دیا گیا

فیصل آباد(پی این آئی) اکتوبر میں انتخابات۔۔۔ تحریک انصاف کے منحرف رکن قومی اسمبلی اور اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی راجہ ریاض نے 21 ارکان قومی اسمبلی کے نئے گروپ کا دعویٰ کردیا۔

راجہ ریاض کاکہناہے کہ آئندہ سیاسی مستقبل کا فیصلہ مشاورت سے کریں گے، ان کو بھی ساتھ لیکرچلنا ہے ان کے ساتھ بیٹھوں گا پھر فائنل ہوگا،پی ٹی آئی کے منحرف رکن اسمبلی کاکہناتھا کہ 13 اگست تک تو ممبر قومی اسمبلی واپوزیشن لیڈر ہوں،قومی اسمبلی مدت پوری کرے گی اس کے بعد فیصلہ کریں گے ،ان کاکہناتھا کہ اکتوبر میں انتخابات دیکھ رہا ہوں۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close