پرویز خٹک بھی عمران خان کو چھوڑ گئے، شاہ محمودقریشی نے اڈیالہ جیل سے کیا پیغام بھجوایا؟

راولپنڈی(پی این آئی) پرویز خٹک بھی عمران خان کو چھوڑ گئے۔۔ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کی اڈیالہ جیل راولپنڈی میں ان کی بیٹی گوہر بانو قریشی سے ملاقات ہوئی ہے۔

اس حوالے سے مہر بانو قریشی نے اپنے بیان میں بتایا کہ ان کی اپنے والد شاہ محمود قریشی سے اڈیالہ جیل میں ملاقات ہوئی ہے۔انہوں نے بتایا کہ والدکےساتھ قانونی مشاورت کی ہے، والد نے واضح پیغام دیا ہے کہ لیڈر کے ساتھ تھے اور رہیں گے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close