پی ٹی آئی سینئر رہنما جیل سے رہائی کے فوری بعد پھر گرفتار

راولپنڈی (پی این آئی) پی ٹی آئی کے سینئر رہنما اعجاز چوہدری کو جیل سے رہا ہوتے ہی دوبارہ گرفتار کر لیا گیا۔۔۔۔ آج صبح اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنما سینیٹر اعجاز چوہدری کی تھری ایم پی او کے تحت گرفتاری کالعدم قرار دی تھی اور ان کی رہائی کا حکم دیا تھا۔۔۔۔۔ عدالتی حکم کے بعد اعجاز چوہدری کو اڈیالہ جیل سے رہا کیا گیا تاہم انہیں جیل کےباہر سے ہی دوبارہ گرفتار کرلیا گیا۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close