پی ٹی آئی کی ایک اور خاتون رہنما کو رہائی مل گئی

راولپنڈی(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما ملیکہ بخاری کو اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا۔

خیال رہے کہ ملیکہ بخاری کی رہائی کے احکامات اسلام آباد ہائی کورٹ نے دیے تھے۔ملیکہ بخاری کو 16 ایم پی او کے تحت حراست میں لیا گیا تھا۔جیل حکام نے روبکار وصولی کے بعد ملیکہ بخاری کو رہا کیا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close