پی ٹی آئی کی اہم شخصیت کو رات گئے گجرات سے گرفتار کر لیا گیا

گجرات (پی این آئی) میڈیا رپورٹس کے مطابق گجرات سے پی ٹی آئی کی اہم شخصیت کو رات گئے گرفتار کر لیا گیا ہے۔۔۔۔۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ پی ٹی آئی کے ضلع گجرات میں پی ٹی آئی کے رہنما سید حبیب حیدر کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔۔۔۔ گجرات پولیس کے مطابق حبیب حیدر کو جن ان کے پیٹرول پمپ سے رات گئے گرفتار کیا گیا ہے۔۔۔۔۔ گجرات کے مقامی میڈیا کے مطابق حبیب حیدر پاکستان تحریکِ انصاف کے ایم این اے فیض الحسن شاہ کے بھتیجے ہیں۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close