پارلیمان ،عدلیہ جنگ میں شدت آگئی، حکومت کا چیف جسٹس کیخلاف ریفرنس لانے کا اصولی فیصلہ

اسلام آباد(پی این آئی) پارلیمان، عدلیہ جنگ میں شدت آگئی۔۔ حکومت کا چیف جسٹس کیخلاف ریفرنس لانے کا اصولی فیصلہ۔ ریفرنس کو حتمی شکل دینے کیلئے خصوصی پارلیمانی کمیٹی بنائی جائیگی۔

مختلف جماعتوںکے رہنما کمیٹی کے ارکان ہوں گے۔ کمیٹی کی تشکیل کا اختیار اسپیکر قومی اسمبلی کو دیا جائیگا۔کمیٹی کی تشکیل کی تحریک آج ہی قومی اسمبلی میں پیش کیے جانے کا امکان ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close