اوریا مقبول جان کو بھی گرفتار کر لیا گیا

لاہور (پی این آئی) اوریا مقبول جان کو گرفتار کر لیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق صحافی و اینکر منصور علی خان کی جانب سے ایک اور سینئر صحافی کی گرفتاری کا دعوٰی کیا گیا ہے۔منصور علی خان کے مطابق سینئر صحافی اوریا مقبول جان کو ان کی رہائش گاہ سے گرفتار کر لیا گیا ہے۔ دوسری جانب معروف صحافی و اینکر عمران ریاض خان تاحال بازیاب نہ ہو سکے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close