بالآخر حواس بحال ہوئے، عمران خان کی رہائی پر سابق اہلیہ جمائمہ کا پر جوش پیغام

لاہو(آئی این پی)سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی رہائی پر انکی سابق اہلیہ جمائمہ گولڈ سمتھ کا ردعمل سامنے آگیا۔جمائمہ گولڈ سمتھ نے سماجی روابط کی ویب سائٹ پر سابق وزیراعظم عمران خان کی رہائی سے متعلق غیر ملکی میڈیا کی خبر کو ری ٹوئٹ کرتے ہوئے لکھا کہ بالآخر حواس بحال ہوئے ۔ ۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close