مئی میں برفباری، پاکستان میں کئی دہائیوں کا ریکارڈ ٹوٹ گیا

اسلام آباد (پی این آئی) ملک کے موسم میں غیر متوقع تبدیلیوں کے باعث مئی میں کالام میں برفباری کا 30 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا۔وفاقی وزیر موسمیاتی تبدیلی شیری رحمان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ کالام میں مئی میں برفباری، پاکستان میں 30 سال کا ریکارڈ توٹ گیا۔ راستے میں کچھ علاقوں میں ہیٹ ویو اور کچھ میں غیر موسمی برف ہوئی ۔ موسمیاتی تناؤ پہلے سے ہی کمزور معیشتوں میں گھریلو پریشانی لاتا ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں