فٹبال کے بعد قطر اب کون سے عالمی کپ کی میزبانی کرے گا؟ اعلان ہوگیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )فیفا ورلڈ کپ کے شاندار انعقاد کے بعد قطر کو ایک اور عالمی کپ کی میزبانی مل گئی ۔ نجی ٹی وی کے مطابقباسکٹ بال کی بین الاقوامی گورننگ باڈی فیبا نے اعلان کیا ہے کہ قطر کا دارالحکومت دوحا 2027 کے ورلڈکپ کی میزبانی کرے گا، جس میں کُل 32 ٹیمیں شرکت کریں گی ۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close