اسلام آباد(پی این آئی)سابق سینیٹر و بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے چیئرمین انور بیگ انتقال کر گئے ہیں ان کی نماز جنازہ کل بعد نماز عصر ادا کی جائے گی ۔ نجی ٹی وی کے مطابق وہ پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن کا حصہ بھی رہے ہیں جبکہ پیپلز پارٹی کے دورے حکومت میں وہ بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے چیئرمین بھی رہے ہیں ۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں