ملک کے بیشتر شہروں میں عیدالفطر کی نماز کے اوقات کار جاری

لاہور (پی این آئی) ملک بھر کی اہم مساجد میں عیدالفطر کی نماز کے اوقات جاری کر دیئے گئے ہیں جو درج ذیل ہیں، سکیورٹی حکام کی طرف سے نماز عید کے اجتماعات کے لئے فول پروف سکیورٹی انتظامات کو حتمی شکل دیدی گئی ۔کراچی میں مفتی منیب الرحمن فیڈرل بی ایریا کی مرکزی عیدگاہ ٹی گرانڈ میں عید الفطر کی نماز پڑھائیں گے جو 7:15 بجے ہوگی،

لیاری میراں ناکہ میں جامع مسجد محمدی میں عید کی نماز 7 بج کر30 منٹ پر ادا کی جائے گی،جامع مسجد المنیب سیکٹر5-E سرجانی ٹان، نمازِ عیدالفطر 7:30 بجے،جامع مسجد فتح پٹیل پاڑہ بلوچ پاڑہ 6:00 بجے،جامع مسجد سی پی برار سوسائٹی 6:00 بجے،جامع مسجد باب رحمت شادمان ٹان نمبر 2 نارتھ ناظم آباد، وقت 06:00 بجے،مدرسہ ربانیہ چھوٹا میدان ناظم آباد، وقت 6:15 پر،جامع مسجد سی پی ابرار سوسائٹی، 6:45 پر،جامع سلیمانی نزد کراچی سینٹرل جیل،

6:30 پر،جامع مسجد رحمانی (لال مسجد)سیکٹر 12 ایل اورنگی ٹان، 7:00 بجے،جامع مسجد فاروق اعظم جامعہ اسلامیہ محمودیہ عقب نئی سبزی منڈی، وقت 7:10 پر،جامع مسجد عثمان غنی، مین اسٹاپ سچل گوٹھ، 7:15 پر،جامع مسجد مکہ K.D.A نزد یارو گوٹھ سرجانی، وقت 7:15 پر،جامع مسجد صدیق اکبر عقب نئی سبزی منڈی سپرہائی وے، 7:10 پر،جامع مسجد ذکیہ پاپوش نگر ناظم آباد نمبر5 کراچی، 7:30 بجے،جامعہ مسجد رحمانیہ پرانی سبزی منڈی نزد حسن اسکوائر چیزاپ والی گلی،

وقت 7:30 بجے،جامع مسجد مسلمانان پنجاب سوسائٹی گلزار ہجری اسکیم 33 سیکٹر 20، وقت 7:30 بجے،جمشید انصاری پارک نزد جامعہ مدنیہ اسلامیہ گلشن اقبال کراچی، 7:15 پر،جامع مسجد مہاجر مکی نزد پارکنگ پلازہ صدر کراچی، وقت 6:45،جامع مسجد غوثیہ معاذبن جبل اور نگی ٹان، وقت 7:00،جامع مسجد معمور، اورنگی ٹائون سیکٹر 10،وقت 7:00 بجے،جامعہ مسجد خلفا راشدین، وقت 7:00 بجے

،جامع مسجد قبا الحبیب سوسائٹی معمار موڑ بالمقابل ریمبو ٹاور، وقت 7:15 بجے،جامعہ مسجد عثمان غنی، ضیا کالونی سیکٹر 4/F اورنگی ٹان کراچی، وقت 7:00 بجے،جامع مسجد رحمانیہ بھینس کالونی لانڈھی، وقت 7:00،جامع مسجد رحیمیہ بروہی گوٹھ بفرزون کراچی، وقت 7:00 بجے،جامعہ مسجد سید تاج محمود امروٹی رزاق آباد ملیر، وقت 7:15 پر،

جامع مسجد قدسیہ مدرسہ انوارالقرآن صدیقیہ ناظم آباد نمبر 2 چھوٹا میدان، وقت 7:30،جامع مسجد تقوی جھتیال گوٹھ نزد گلشن معمارکراچی، وقت 7:45،جامع مسجد سبحان اللہ احسن آباد پولیس چوکی، وقت 8:30،جامع مسجد مدنی صابوگوٹھ گھگھر پھاٹک نیشنل ہائی وے، وقت 7:30،جامع مسجد رحمان، معمار بنگلوز احسن آباد کراچی، وقت 7:45،جامع مسجد نورانی بلوچ گوٹھ اورنگی ٹان سیکٹر 7 اے کراچی، وقت 7:30،جامع مسجد شمیم سیکٹر F بھٹائی کالونی کورنگی کراسنگ، وقت 7:00،جامع مسجد علی المرتضی ،

مشکے پاڑہ منگھوپیر، وقت: 7:15،جامع مسجد ہادی عالم سیکٹر 14بلدیہ ٹان، وقت 7:30 بجے،جامع مسجد قبا حاجی علی محمد گوٹھ فرنیچ بیچ ہاکس کراچی، وقت 7:30،جامع مسجد انبیا فرید کالونی اورنگی ٹاون، 7:30 بجے،جامع مسجد سیف ہاکس بے لشکری گوٹھ کراچی، وقت 8:00 بجے،جامع مسجد عثمان غنی جونجھار گوٹھ متصل نئی سبزی منڈی سپرہائی وے، وقت 8:10،جامع مسجد مدینہ عیدو گوٹھ پپری نیشنل ہائی وے، وقت 8:00 بجے،جامع مسجد قبا جمالی پاڑہ گل گوٹھ ، وقت 8:45،

جامعہ حقانیہ تعلیم القرآن جامع مسجد زکریا غازی گوٹھ اجتماع گاہ کراچی، وقت 7:30،جامع مسجد بیت االمکرم،فیضان ٹان نئی سبزی منڈی، وقت 8:30،عیدگاہ عبداللہ گبول گوٹھ نزد گلشن معمار، وقت 7:45،جامع مسجدمحمدی غوثیہ کالونی عقب سینٹرل جیل کراچی، 7:15،

جامعہ شمس العلوم وجامع مسجد پٹھان کیماڑی۔ 7:30،جامع مسجد درگاہ عبداللہ شاہ غازی کلفٹن، وقت 7:45 بجے،جامع مسجد طور،جامعہ عثمانیہ شیرشاہ، وقت 7:30،جامع مسجد مدنی کیماڑی، 7:30بجے،کے ڈی گرانڈ منگل بازار ریلوے سوسائٹی، 6:30 بجے،جامع مسجد محمدی،وقت 8:00 بجے،جامع مسجد ہادی اسلام اتحاد ٹان، وقت 7:30 بجے،پرل کانٹی نیٹل (پی سی)ہوٹل کراچی، وقت 7:45بجے،

جامعہ عثمانیہ یوسف گوٹھ بکراپیڑی، 7:30،جامع مسجد نعمان سیکٹر 8/ای گلزار کالونی کورنگی انڈسٹریل ایریا، 7:30،جامع مسجد حقانی علی محمد بروہی گوٹھ بنگالی پاڑہ، 7:30،جامع مسجد نور رحیم شاہ کالونی اورنگی ٹان کراچی، 7:30،مرکزی جامع مسجد نورانی آدم جی روڈ لانڈھی،7:00 بجے،جامع مسجد مظہرالعلوم حمادیہ اتحاٹان، 7:15،جامع مسجد قبا کیماڑی، وقت 7بجے،

جامع مسجد سیدنا فاروق اعظم ،اسٹیل ٹان گلشن حدید،وقت 7:30 بجے،جامع مسجد سبحانی فیوچر کالونی لانڈھی قائد آباد، 7 بجے،جامع مسجد اقصی مظفر آباد کالونی لانڈھی،وقت 7:15،جامع مسجد عثمان غنی گلستان جوہر بلاک 12، 7:30 بجے،جامع مسجد قادر، شاہراہ فیصل عوامی مرکز کراچی،وقت 10:00 بجے،جامع مسجد ذکیہ پاپوش نگر ناظم آباد نمبر5 کراچی، وقت 7:30 بجے،جامع مسجد طور،جامعہ عثمانیہ شیرشاہ، وقت 7:30اور جامعہ دارالعلوم رحمانیہ المرکز، لی مارکیٹ 7:00بجے ہو گی ۔

لاہور میں بادشاہی مسجد میں مولانا عبدالخبیر آزاد8.30بجے نمازپڑھائیں گے جبکہ جامع مسجد دربار حضرت داتا گنج بخش لاہورمیں مفتی رمضان سیالوی 7.30بجے نماز پڑھائیں گے۔دیگر مساجد میں عید الفطر کی نماز کے اوقات کار مسجد دربار حضرت شاہ جمال اچھرہ لاہور مفتی محمد اختررضا 8.00بجے صبح،

جامع مسجد دربار حضرت میاں میر لاہور مفتی محمد اقبال کھرل 7:00بجے صبح،جامع مسجد دربار حضرت مادھولال حسین لاہورمولانا محمد احمد7.00بجے صبح،جامع مسجد وزیر خان لاہورمولانا عبدالشکور7:30بجے صبح،جامع مسلم مسجد لوہاری لاہور قاری طاہر شہزاد 6.30بجے صبح،جامع مسجددربار حضرت شاہ کمال لاہور اوقاف کالونی مولانا محمد اکرم 7:30بجے صبح،

جامع مسجددربارحضرت پیر مکی لاہور قاری غلام مہر علی7:30بجے صبح،جامع مسجد مدینہ ٹاون شپ،لاہور قاری افتخار احمد7:00بجے صبح،جامع مسجد گلاب شاہ جوہر ٹاون،لاہور قاری بدر زمان قادری 7.00بجے صبح،جامع مسجد نورانی صدر کینٹ، لاہور مولانا محمد حسین آزاد7.00بجے صبح،جامع مسجد ٹبہ بابا فرید لاہورقاری عبدالروف 7:15بجے صبح،

جامع مسجد نورموری گیٹ اردوبازارلاہور قاری احمد فریدی 6.30بجے صبح،جامع مکی مسجد انار کلی لاہور قاری اسامہ زبیر 5.45بجے صبح،جامع مسجد نیلا گنبد انار کلی لاہور مفتی محمد اسحاق ساقی 7:30بجے صبح،جامع مسجد مدینہ پرانی انارکلی لاہور مولانا زبیر الحسن 7.30بجے صبح،جامع مسجد دربار حضرت میراں حسین زنجانی لاہور مولانا غلام عباس 7:30بجے صبح،

جامع مسجد آسٹریلیا ریلوے اسٹیشن لاہور مولانا ملک عبدالروف 7:00بجے صبح،جامع مسجد چوک دالگراں برانڈ تھ روڈ ڈاکٹر راغب حسین نعیمی 7.00بجے صبح،جامع مسجد تکیہ سائیں سردار وارث روڈ گراونڈ لاہور مولانا محمد ادریس شاہ 7:00بجے صبح،جامع مسجد تاجدار انبیا لیاقت چوک سبزہ زار مولانا تجوید الدین 7:00بجے صبح،جامع مسجد شاہ گدا گڑھی شاہو لاہور فقیر احمد چشتی7:00بجے صبح،

جامع لال مسجد مو ہنی روڈ لاہور میرآصف اکبر 7:00بجے صبح،جامع مسجددربار حضرت موج دریا بخاری لاہور قاری غلام قادر 7:30بجے صبح،جامع مسجدحضرت بی بی پاکدامن صاحبہ لاہورحافظ محمد عرفان7:00بجے صبح،جامع مسجد دربار حضرت بابا حیدر سائیں قاری احمد شاہ 7:00بجے صبح،جامع مسجد کریم بخش پانی والا تالاب قاری ذوالقرنین 8:00بجے صبح ،جامع مسجد تاجے شاہ گوالمنڈی قاری غلام عباس 7:30بجے صبح ،جامع مسجد بیڈن روڈ مولانا نور محمد 7:15بجے صبح ،

جامع مسجد دربار حضرت شاہ شمس قادری قاری امانت علی 7:30بجے صبح ،جامع مسجد مسافر خانہ، گڑھی شاہو قاری محبوب حسین فریدی7:30بجے صبح اور جامع مسجد دربار درس بڑے میاں قاری امجد علی 6:45بجے صبح ہو گی ۔اسلام آباد میں فیصل مسجد میں نماز عید 7:30،لال مسجد اسلام آباد 7:30،جامع مسجد و امام بارگاہ اثنا عشریہ جی سکس 7:30 ہو گی ۔

کوئٹہ میں نماز عید کا سب سے بڑا اجتماع میٹروپولیٹن کارپوریشن سبزہ زار پر ہوگا، جہاں نماز صبح آٹھ بجے ادا کی جائے گی۔کوئٹہ میں پہلا اجتماع ساڑھے 6 بجے ڈبل روڈ پر ہوگا۔ایوان قلات ، کاسی قلعہ ، سریاب ، مری آباد ، ہزار گنجی ، کچلاگ اور ہنہ اڑک میں 300 سے زائد مقامات پر نماز عید کے اجتماعات ادا کئے جائیں گے۔وزیر اعلی بلوچستان کراچی اور گورنر ملک عبدالولی کاکڑ کوئٹہ میں نماز پڑھیں گے۔سردار اختر جان مینگل سربراہ بی این پی آبائی علاقہ وڈھ خضدار میں عید کریں گے۔

محمود خان اچکزئی سربراہ پی کے میپ اور قاسم سوری مرکزی نائب صدر پی ٹی آئی کوئٹہ میں نماز عید ادا کریں گے۔کوئٹہ میں 300 مقامات پر عیدالفطر نماز کے اجتماعات ہوں گے۔8:00میٹروپولیٹن کارپوریشن کے سبزہ زار،7:00جامع مسجد غوثیہ جوائنٹ روڈ کوئٹہ،7:00جامع مسجد ساراوان ریئسانی روڈ،7:00جامع مسجد اسماعیل طوغی روڈ کوئٹہ،7:30جامع مسجد قندھاری بازار،

7:30جامع مسجد بلال میکانگی روڈ کوئٹہ،8:00فاروقیہ غوث آباد کوئٹہ،8:00جامع مسجد جان محمد روڈ،بیشترمقامات پر نماز صبح آٹھ بجے ادا کی جائے گی۔پشاور میں مرکزی عید گاہ چارسدہ روڈ میں نمازِ عیدالفطر صبح 7:15 بجے ادا کی جائے گی۔تاریخی مسجد مہابت خان میں نماز عید کے لئے 7:30 بجے نماز عید کا وقت مقرر ہے۔حیات آباد فیز 7 عید گاہ کرنل شیر خان مارکیٹ میں 6:15 ،

چوک ناصر خان میں 7:15 بجے نماز ہوگی۔جامع مسجد ہزار خوانی 7:00، جامع مسجد اربابان تہکال بالا میں 7:30 بجے نماز عید ہوگی۔طہماس خان اسٹیڈیم پردہ باغ 6:45، جامع مسجد لیونے بابا نوتھیہ میں 7:00 بجے نماز کا وقت مقرر ہے،حسینیہ ہال صدر 7:15، قیوم اسٹیڈیم صدر 5:45، جامع مسجد رحمان حیات آباد 6:00 بجے،جامع مسجد علی حیات آباد 6:15،جامع مسجد آدم فیز 6 حیات آباد 6:00 بجے،جامع مسجد ریگی 6:30،جامع مسجد نور سعید آباد پجگی روڈ 7:30 بجے،

مرکزی جامع مسجد وڈپگہ 7:45،جامع مسجد مویشی منڈی کالا کلے 7:00 بجے ہو گی ۔فیصل آباد میں وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ مدنی مسجد سمن آباد آٹھ بجے نماز عید ادا کریں گے،سابق وزیر مملکت فرخ حبیب محمد علی پارک ڈی ٹائپ صبح 8:15 بجے نماز عید ادا کریں گے۔سابق وزیر مملکت عابد شیر علی جامعہ مسجد خالد آباد صبح 7:00 نماز عید ادا کریں گے۔اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض راجے والا جامعہ مسجد میں

سات بجے نماز ادا کریں گے۔شہر میں کھلے مقامات اور بڑی مساجد کے اجتماعات درج زیل ہیں۔جامعہ مسجد قاسمیہ غلام آباد عید گاہ گراونڈ نماز عید سات بجے ہوگی۔جھنگ بازار مسجد مولوی سردار 9:00 بجے،جامعہ مسجد کچہری بازار 7:30،ہاکی اسٹیڈیم گرانڈ 6:15،ڈی گرانڈ ٹینیکل اسکول 7:30،فیضان مدینہ 7:45،بٹالہ کالونی پہاڑی گرانڈ 7:30،زینب مسجد 6:30،ستیانہ روڈ جامعہ امدادیہ 7 بجے،خضرا مسجد 7:00 بجے،خیبر مرکز 6:30اور کوتوالی سکول گرانڈ 7:45 نماز عید ہو گی ۔

ملتان میں سابق وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی عید کی نماز 8 بجے دربار موسی پاک شہید پر ادا کریں گے۔وائس چیئرمین پی ٹی آئی شاہ محمود قریشی عید کی نماز دربار حضرت بہاالدین زکریا پر 8 بجے ادا کریں گے۔سینئر سیاستدان مخدوم جاوید ہاشمی مرکزی عید گاہ خانیوال روڈ پر ساڑھے 8 بجے نماز ادا کریں گے۔دربار حضرت غوث بہاالدین زکریا ملتانی پر صبح 8 بجے نماز عید ادا کی جائے گی۔

دربار حضرت شاہ رکن عالم ملتانی پر صبح 8 بجکر 15منٹ پر نماز عید ادا کی جائے گی۔دربار حضرت موسی پاک شہید پر صبح 8 بجکر 30 منٹ پر نماز عید کا اجتماع ہوگا۔جامع مسجد ختم نبوت دار بنی ہاشم مہربان کالونی ایم ڈی اے چوک پر صبح 7بجکر 30منٹ پر نماز عید ہوگی۔ایم سی گرلز ہائی سکول کڑی دا د خان ریلوے لائن بیرون دہلی گیٹ کے مقام پر 7بجکر 15منٹ پر نماز عید کا اجتماع ہوگا۔

جامع مسجد جنرل بس سٹینڈ کے مقام پر 8بجے نماز عید پڑھائی جائے گی۔ملتان:جامع مسجد نوری حضوری شریف پورہ میں 8بجے نمازعید کا اجتماع ہوگا۔قدیمی جامع مسجد ممتاز آباد میں 8بجے نماز عیدالفطر ہوگی۔جامع مسجد مدینہ ایک مینار وہاڑی چوک میں 8بجکر 30منٹ پر نماز عید پڑھائی جائے گی۔جامع مسجد دربار حضرت عبدالرشید حقانی میں 7بجکر 30منٹ پر نماز عید کا اجتماع ہوگا۔

جامع مسجد انوارالعلوم نیوملتان میں نماز عید 8بجکر30منٹ پر ہوگی۔جامع مسجد عمر پاک گیٹ میں 8بجکر 30منٹ پر اجتماع عید ہوگا۔جامع مسجد انوار مدینہ پاک گیٹ میں نماز عید8بجے ہوگی۔جامع مسجد مزمل نیوملتان میں عید نماز کا اجتماع 7بجے ہوگا۔جامع مسجد غوثیہ فریدیہ پرانا دنیا پور روڈ میں نماز عید 7بجکر30منٹ پر ہوگی۔جامع مسجد نور محمد نزد نیوغلہ منڈی میں 7بجے نماز عید ادا کی جائے گی۔اقبالیہ جامع مسجد اسلام نگر میں نماز 7بجکر 30منٹ پر ادا کی جائے گی۔

نورانی جامع مسجد نیوسنٹرل جیل موڑ کے مقام پر نماز عید کا اجتماع 7بجے ہوگا۔جامع مسجد ملک سجاد گلزار پور میں نماز عید 7بجکر 30منٹ پرادا کی جائے گی۔جامع مسجد معصومیہ عثمان آباد میں نمازعید 6بجکر 30منٹ پر پڑھائی جائے گی۔جامع مسجد نورانی حیدری کالونی میں 7بجے نماز عید ہوگی۔جامع مسجد الفردوس چوک رشید آباد میں نماز عید کا اجتماع 7بجے ہوگا۔نوری پارک جامع غوثیہ ہدایت القرآن ممتاز آباد میں نماز عید 7بجے پڑھائی جائے گی،حضرت عمر پارک ایس بلاک نیوملتان میں نماز عید 7بجکر 15منٹ پر ہوگی۔مدرسہ انوار العلوم کچہری چوک کے مقام پر نماز عید 7بجے ہوگی۔

دربار حضرت سخی سلطان کے مقام پر نماز عید کا اجتماع 8بجے ہوگا۔دربار حضرت شاہ شمس پر نماز عید 8بجے پڑھائی جائے گی۔حیدریہ مسجد گلگشت میں نماز عید 8بجکر 30منٹ پر پڑھائی جائے گی۔امام بارگاہ جوادیہ میں نماز عید کا اجتماع 8بجے ہوگا۔جامع مسجد قوت الاسلام اسلامک سنٹر ایم اے جناح روڈ پر نماز عید کا اجتماع 6بجکر 45منٹ پر ہوگا۔جامع مسجد مدرسہ جامع العلوم معصوم شاہ روڈ پر عید نماز کا اجتماع 7بجکر 30منٹ پر ہوگا۔عام خاص باغ علی چوک میں عید نماز 8بجے ہوگی۔شاہی عید گاہ میں نماز عید کا اجتماع 9بجے ہوگا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close