مریم نواز نے عمران خان سے مزاکرات کی مخالفت کر دی

جدہ (پی این آئی) ن لیگ کی چیف آرگنائزر مریم نواز کا کہنا ہے کہ بات چیت سیاسی جماعتوں سے ہوتی ہے، دہشت گردوں سے نہیں۔۔۔۔ حکمران اتحاد پی ڈی ایم جماعتوں کی طرف سے سابق وزیراعظم عمران خان کے ساتھ مذاکرات کی پیشکش کے بالکل برعکس ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں مریم نواز کا کہنا تھا کہ یہ بات یاد رکھیں کہ مذاکرات یا بات چیت سیاسی جماعتوں سے ہوتی ہے۔۔۔۔ٹویٹر پر پیغام میں مریم نواز نے کہا کہ دہشت گردوں اور فتنہ پھیلانے والوں سے بات چیت نہیں ہوتی۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close