شوال کا چاندنظر آیا یا نہیں؟ لاہور، کراچی، اسلام آباد اور کوئٹہ کی زونل کمیٹیوں نے اعلان کر دیا

لاہور(پی این آئی) شوال کا چاندنظر آیا یا نہیں؟ ۔۔ لاہور اور کراچی کے بعد اسلام آباد اور کوئٹہ کی زونل کمیٹیز نے بھی چاند نظر نہ آنے کا اعلان کردیا ہے۔ زونل کمیٹیز کا کہنا ہے کہ اب تک چاند نظر آنے کی کوئی شہادت موصول نہیں ہوئی ہے تاہم حتمی فیصلہ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کرے گی۔

چاروں شہروں میں چاند دیکھنے کا ممکنہ وقت گزر چکا ہے، ماہرین کا کہنا ہے کہ ملک کے دیگر علاقوں میں بھی چاند کی رویت کے امکانات بہت کم ہیں۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close