روس کو سستے تیل کا بڑا آرڈر دیدیا گیا، عوام کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان نے معاملات طے پانے پر روس کو سستے تیل کیلئے آرڈر کر دیا۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق وزیر مملکت مصدق ملک نے کہاہے کہ روس کے ساتھ معاملات طے پا گئے ہیں اور خام تیل درآمد کرنے کا پہلا آرڈر کر دیا،

مصدق ملک کاکہناتھا کہ ایک لاکھ بیرل خام تیل درآمد کرنے کا ٹارگٹ ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close