انا للہ وانا الیہ راجعون، پیپلزپارٹی کے اہم رہنما کا انتقال ہوگیا

ملتان (پی این آئی) پیپلزپارٹی کے اہم رہنما کا انتقال ہوگیا۔۔۔ ملتان سے تعلق رکھنے والے پاکستان پیپلز پارٹی کے اہم رہنما اور سابق رکن قومی اسمبلی نواب حیات خان انتقال کر گئے۔

تفصیلات کے مطابق نواب حیات خان کی نماز جنازہ آج رات 10 بجے ان کے آبائی گاؤں ادا کی جائے گی، نواب حیات اللہ خان پیپلز پارٹی کے رکن قومی اسمبلی تھے، حیات اللہ ترین عرصہ دراز سے بیمار تھے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close