ماہرین فلکیات نے پاکستان میں عیدالفطر کی حتمی تاریخ کی پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان میں عیدالفطر 22 اپریل ہفتے کے روز ہو گی۔۔۔۔ماہری فلکیات کا کہنا ہے کہ 20 اپریل جمعرات کو سورج گرہن ہو گا جو صبح ساڑھے 6 بجے شروع ہوکر دوپہر 12 بجے ختم ہو گا۔۔۔۔۔ ماہرین فلکیات کے حساب کے مطابق سورج گرہن چاند کی 29 تاریخ کو ہوتا ہے اور اگلے روز نیا چند نظر آتا ہے لہٰذا 20 اپریل کو جن ملکوں میں سورج گرہن دیکھا جائے گا ان ممالک میں نیا چاند قطعی نظر نہیں آئے گا بلکہ پاکستان میں نیا چاند 21 اپریل کی شام کو نظر آئے گا ۔۔۔۔۔

اس لیے پاکستان میں عیدالفطر 22 اپریل ہفتے کو ہوگی۔۔۔۔ فلکیات کے ماہرین کا کہنا ہے کہ سورج گرہن کے منفی اثرات کی وجہ سے دنیا کے کئی ملکوں میں موسم بہت خراب ہوگا۔۔۔۔۔ آفات، حادثات، زلولوں، مٹی کا طوفان، آندھی، بے موسم بارشوں و ژالہ باری کا خطرہ ہے۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں