مریم نواز نے کس کو پارٹی میں شمولیت کی دعوت دیدی

لاہور (پی این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن)نے مسلم اسٹوڈنٹ فیڈریشن کی تشکیل نو کا آغاز کردیا، مریم نواز نے نوجوانوں کو شمولیت کی دعوت دے دی ہے۔مسلم لیگ (ن)کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا کہ اسٹوڈنٹ فیڈریشن کا ایک بار پھرآغازکیا جارہا ہے جس نے قیام پاکستان میں بنیادی کردار ادا کیا۔مریم نواز نے کہاکہ کیوآر کوڈ اسکین کریں متحرک اور فعال تنظیم کا حصہ بنیں، پاکستان کو مضبوط، فعال، ترقی یافتہ ملک بنائیں گے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close