نا معلوم افرادکی 25 سالہ لڑکی کی لاش جنرل اسپتال چھوڑکر فرار کی کوشش ناکام بنا دی گئی

لاہور (آئی این پی ) لاہورمیں دو نا معلوم افراد پچیس سالہ لڑکی کی لاش جنرل اسپتال چھوڑگئے۔پولیس نے فرار ہونے والے ایک لڑکے کو حراست میں لے لیا۔ پولیس کے مطابق دونامعلوم افرادلڑکی کی لاش جنرل اسپتال چھوڑگئے۔ایک لڑکے کو پولیس نے گرفتارکرلیا جبکہ دوسرے کی تلاش جاری ہے۔ پولیس کے مطابق مقتولہ کی عمرتقریبا25سال ہے۔لاش تحویل میں لیکرتفتیش شروع کردی،زیادتی اورقتل سمیت مختلف پہلوں پرتفتیش کی جائیگی۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close