پی ٹی آئی کو بڑا جھٹکا لگ گیا، ن لیگ نے بڑی وکٹیں اڑا لیں

راجن پور (پی این آئی)پی ٹی آئی کو زرور دار جھٹکا راجن پور میں پی ٹی آئی کی اہم وکٹیں گر گئیں اور متعدد ضلعی عہدیدار پی ٹی آئی کو چھوڑ کر مسلم لیگ نون میں شامل ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق سابق ممبر قومی اسمبلی سردار ڈاکٹرحفیظ الرحمن خان دریشک گروپ پر مکمل اعتماد کرتے ہوئے راحت خورشید کنور سینئر نائب صدر پاکستان تحریک انصاف راجنپور محمد آصف نذیر افغان ایڈووکیٹ ڈپٹی جنرل سیکریٹری پاکستان تحریک انصاف سید عدنان حیدر بخاری ایڈووکیٹ سابقہ ڈپٹی جنرل سیکریٹری پاکستان تحریک انصاف کو چھوڑ کر مسلم لیگ نون میں شامل ہوگئے اور سابق ممبر قومی اسمبلی سردار ڈاکٹرحفیظ الرحمن خان دریشک گروپ پر مکمل اعتماد اس موقع پر سردار عبدالعزیز المعروف جگن خان دریشک سردار عزیز الرحمن خان دریشک سردار محمد یوسف خان دریشک سردار عظمت اللہ خان دریشک مسلم لیگ نون کے ضلعی سیکرٹری جنرل کنور کمال اختر اور دیگر معززین موجود تھے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close