پشاور ہائی کورٹ اور خیبر پختونخوا کی عدالتوں کے اوقات کا اعلان

پشاور( آئی این پی )چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ کے ایک حکم نامے کے مطابق پشاور ہائی کورٹ پشاور اور اس کے کے بنچز اور خیبر پختونخوا میں اس کے تمام ماتحت عدالتیں رمضان المبارک کے مقدس ماہ میں درج ذیل اوقات کار کی پابندی کریں گے۔

پیر سے جمعرات اور ہفتہ صبح آٹھ بجے سے ایک بجے( وقفہ کے بغیر) جمعہ کے دن8 آٹھ بجے سے دوپہر 12 بجے تک جبکہ اتوار کو چھٹی ہوگی۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close