بارشوں کا نیا سسٹم آج پھر پاکستان میں داخل ہو گا، کہاں کہاں جل تھل ہو گا؟ پیشنگوئی کر دی گئی

کراچی (پی این آئی) محکمہ موسمیات کے ماہرین نے پیشنگوئی کی ہے کہ رواں ہفتے کے دوران ملک میں مزید بارشوں کا امکان ہے۔۔۔۔محکمہ موسمیات کے مطابق بارش برسانے والا نیا سسٹم آج سے ملک میں داخل ہو گا جو کل تک ملک کے بیشتر علاقوں کو اپنی لپیٹ میں لے لے گا۔۔۔۔ اس حوالے سے محکمہ موسمیات کے ماہرین کا کہنا ہے کہ آج سے جمعہ کے روز تک اسلام آباد، سندھ، پنجاب، بلوچستان، خیبر پختونخوا، کشمیر اور گلگت بلتستان کے اکثر علاقوں میں تیزبارش کا امکان ہے۔۔۔۔۔

یہ بات اہم ہے کہ کراچی کے مختلف علاقوں میں پیر کی شام گرد آلود ہواؤں کے بعد بارش ہوئی تھی۔۔۔۔م

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں