ڈیفالٹ ہونے کا خطرہ بڑھ گیا، عالمی ادارے نے خطرے کی گھنٹی بجا دی

اسلام آباد(پی این آئی)ڈیفالٹ ہونے کا خطرہ بڑھ گیا، عالمی ادارے نے خطرے کی گھنٹی بجا دی ۔۔ معیشتوں کی درجہ بندی کرنے والے عالمی ادارے موڈیز نے پاکستان کے قرض لینے کی ریٹنگ سی اے اے ون سے کم کرکے سی اے اے تھری کردی۔

ڈیفالٹ ہونے کا خطرہ بڑھ گیا، عالمی ادارے نے خطرے کی گھنٹی بجا دی
موڈیز کے مطابق پاکستان کی زر مبادلہ قلت اور بیرونی صورتحال سے ڈیفالٹ کا خطرہ بڑھا ہے۔اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ حکومت پاکستان کی روپے اور غیرملکی کرنسی میں قرض لینے کی ریٹنگ کم کی گئی ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close