ڈالرکی قیمت میں پھر اضافہ

لاہور(پی این آئی)کاروباری ہفتے کے آغاز میں امریکی ڈالر کی قدر میں 1 پیسے کا اضافہ ہوا ہے۔انٹر بینک میں آج ڈالر 1پیسہ مہنگا ہونے کے بعد 260 روپے کا ہو گیا ہے۔انٹر بینک کے آخری کاروباری سیشن میں ڈالر 259 روپے 99 پیسے پر بند ہوا تھا۔دوسری جانب پاکستانی روپیہ امریکی ڈالر کے مقابلے میں خطے کی سب سے تیزی سے گرنے والی کرنسی بن گئی۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close