صدر عارف علوی نے پنجاب اور خیبر پختونخواہ میں الیکشن کی تاریخ دے

اسلام آباد (پی این آئی )صدر مملکت عارف علوی نے کے پی کے اور پنجاب میں الیکشن کی تاریخ کا اعلان کر دیا ۔ نجی ٹی وی کے مطابق صدر عارف علوی نے کہا ہے کہ دونوں صوبوں میں الیکشن 9اپریل کو ہونگے ۔ صدر عارف علوی نے 9 اپریل بروز اتوار پنجاب اور کے پی اسمبلیوں میں الیکشن کی تاریخ دے دی۔صدر نے الیکشن ایکٹ 2017 کے سیکشن 57 ایک کے تحت انتخابات کی تاریخ کا اعلان کیا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close