اشتعال انگیز تقاریر، کیپٹن (ر) صفدر کیخلاف مقدمے کی سماعت آج ہو گی

لاہور( آئی این پی)اشتعال انگیز تقاریر کے معاملہ پر مسلم لیگ (ن) کے رہنما کیپٹن (ر) محمد صفدر کے خلاف کیس کی سماعت (آج) پیر کوہو گی ۔گزشہ سماعت پر کیپٹن (ر)صفدر مقامی عدالت میں پیش ہوئے تھے تاہم جج کی رخصت کی وجہ سے سماعت نہیں ہو سکی تھی ۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close