لاہور ہائیکورٹ، عمران خان کو پیشِ ہونے کے لیے کتنی مہلت دے دی گئی؟

لاہور (پی این آئی) عمران خان کی حفاظتی ضمانت کی درخواست پر لاہور ہائی کورٹ میں سماعت پر وقفہ کردیا گیا ہے۔ آج جب سماعت شروع ہوئی تو عمران خان کی حفاظتی ضمانت کے لیے وکلا جسٹس طارق سلیم شیخ کے روبرو پیش ہوئے، ایڈووکیٹ اظہر صدیق نے عمران خان کی جانب سے اپنا وکالت نامہ جمع کرایا۔ وکیل عمران خان کا کہنا تھا کہ ڈاکٹروں سے میٹنگ چل رہی ہے، سکیورٹی پر پارٹی قیادت کے تحفظات ہیں،

2 گھنٹے میں پوری کوشش ہےکہ عمران خان کسی طرح پہنچ سکیں۔ عمران خان کے وکیل کی درخواست پر عدالت میں ساڑھے بارہ بجے تک وقفہ کر دیا گیا ۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close