منی بجٹ میں کسانوں کیلئے بڑی خوشخبری

اسلام آباد (پی این آئی) منی بجٹ میں کسانوں کیلئے بڑی خوشخبری۔۔ حکومت نے وفاقی بجٹ میں کسانوں کے لیے سستے زرعی آلات اورکھاد کی مدد میں 30ارب کی سبسڈی دینے کی تجویز پیش کی ہے۔

وفاقی وزیر خزانہ کی جانب سے پارلیمنٹ میں پیش کیے جانے والے ”منی بجٹ “ میں 75 ہزار سولر ٹیوب ویل لگانے کا ہدف بھی رکھا گیا ہے جبکہ پانچ سال پرانے ٹریکٹرز کی درآمد کی اجازت دے دی گئی ہے۔اسحاق ڈار کاکہنا ہے کہ کسانوں کے لیے 2000 ارب روپے کا پیکج دے چکے ہیں، جس میں سے 1000 ارب روپے تک تقسیم بھی کیے جا چکے ہیں۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close