مارکیٹ سے آٹا غائب، فلور ملوں اور صوبائی حکومت میں تنازعہ عوام کو مہنگا پڑ ے لگا

لاہور (پی این آئی) پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں ایک بار پھر دکانوں سے آٹا غائب ہو گیا ہے، فلور ملز مالکان نے کل سے پنجاب بھر میں ہڑتال کا اعلان کر دیا ہے۔ شہر میں بیشتر دکانوں پر 10 کلو والا سستے آٹے کا سرکاری تھیلا دستیاب نہیں ہے جبکہ 15 کلو والے کمرشل آٹے کی سپلائی بھی کم ہوگئی ہے۔

اس حوالے سے پنجاب حکومت نے ہڑتال پر اکسانے والی 12 فلور ملز کا گندم کا کوٹا معطل کر دیا ہے، سیکرٹری خوراک پنجاب کا کہنا ہے کہ بلیک میلنگ میں نہیں آئیں گے۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close