سود کے خاتمے کے حوالے سے اسحاق ڈار نے اہم اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے ملکی معیشت سے سود کے خاتمے کے حوالے سے اہم اعلان کر دیا ہے ۔ وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا کہ خواہش ہے جتنا جلد ہوسکے سود کا خاتمہ کریں۔ آج جمعرات کے روز نیشنل اسلامک اقتصادی فورم سے ویڈیو لنک پر خطاب کرتے ہوئے اسحاق ڈار نے کہا کہ بینکاری نظام کو شریعت کے مطابق لانا بڑا چیلنج ہے۔ وفاقی وزیر خزانہ نے کہا کہ یہ فورم سودی نظام کے خاتمے کے لیے سود مند ہوگا۔ اسحاق ڈار نے کہا کہ اسلامی نظام معیشت میرے دل کے قریب ہے۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close