مریم نواز پاکستان کب پہنچیں گی؟ تاریخ کا اعلان ہو گیا

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات مریم اورنگزیب نے کہاہے کہ مسلم لیگ ن کی نائب صدر وچیف آرگنائزر مریم نواز 28 جنوری ہفتے کی شب 8 بجے لاہور پہنچیں گی۔

وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات مریم اورنگزیب نے ایک بیان میں کہاہے کہ مسلم ن لیگ کی نائب صدرو چیف آرگنائزر مریم نواز 26 جنوری کو لندن سے روانہ ہوں گی ،مریم نواز 28 جنوری ہفتے کی شب 8 بجے لاہور پہنچیں گی،مریم اورنگزیب کا مزیدکہناتھا کہ مریم نواز سرجری کے بعد صحت یاب ہو کر وطن واپس آ رہی ہیں۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close