اسٹیٹ بینک نے کمرشل بینکوں کو مساجد کے اکاؤنٹ کھولنے کا حکم دے دیا

کراچی (پی این آئی) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بینکوں کے سربراہوں کو خط لکھے جانے والے خط میں کہا ہے کہ کمرشل بینک مساجد کے اکاؤنٹ کھولیں۔ اسٹیٹ بینک کے اعلامیے کے مطابق اسٹیک ہولڈرز نے مساجد کے اکاؤنٹ نہ کھولنے کی اطلاعات پر تشویش ظاہر کی ہے۔اسٹیٹ بینک اعلامیے میں کہا گیا ہے پاکستان کے تمام کمرشل بینکوں کو ہدایت کی جاتی ہے کہ وہ مساوی ماحول فراہم کریں۔

اسٹیٹ بینک کے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ بینک ٹرسٹ، سوسائٹیز اور ایسوسی ایشنز وغیرہ کے اکاؤنٹ کھولیں۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close