7500،2500اور40ہزار روپے مالیت کے پرائز بانڈز رکھنے والوں کیلئے اچھی خبر آگئی

کراچی(پی این آئی) سٹیٹ بینک نے منسوخ شدہ پرائز بانڈز تبدیل کرنے کی تاریخ میں توسیع کر دی ہے۔

منسوخ شدہ پرائز بانڈز کے حامل شہری اپنے بانڈز کو 30جون 2023 تک تبدیل کروا سکتے ہیں ۔ 7 ہزار 515 روپے والا بانڈ، 25 ہزار اور 40 ہزار روپے مالیت والے بانڈز کی واپسی کی معیاد میں توسیع کی گئی ہے ۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close