اسحاق ڈار کی سینٹ نشست خالی قرا ردینے کامعاملہ، الیکشن کمیشن نے محفوظ فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے اسحاق ڈار کی سینٹ نشست خالی قرار دینے کی درخواست پر محفوظ فیصلہ سنا دیا،الیکشن کمیشن نے سینٹ نشست خالی قرار دینے کی درخواست خارج کردی ۔نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق الیکشن کمیشن نے اسحاق ڈار نااہلی سے متعلق 26 ستمبر2022 کو فیصلہ محفوظ کیاتھا،اسحاق ڈار 27 ستمبر 2022 کو5 سال بعد وطن واپس آئے تھے ،حلف نہ اٹھانے پر اسحاق ڈار کی نشست خالی قرار دینے پر فیصلہ محفوظ فیصلہ کیا گیا تھا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close