وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی سینیٹ نشست بدستور خطرے میں، الیکشن کمیشن 9 جنوری کو فیصلہ سنائے گا

اسلام آباد(آئی این پی)وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی سینیٹ نشست خالی قرار دینے کے معاملے پر الیکشن کمیشن 9 جنوری کو اپنا محفوظ فیصلہ سنائیگا۔الیکشن کمیشن نے وزیرخزانہ اسحاق ڈار کو نوٹس جاری کردیا ہے۔

نوٹس میں اسحاق ڈار کو 9 جنوری کو الیکشن کمشن میں طلب کیا گیا ہے۔الیکشن کمیشن نے نوٹس میں کہا ہے کہ اسحاق ڈارخود یا بذریعہ وکیل الیکشن کمیشن میں پیش ہوں۔خیال رہے کہ الیکشن کمیشن نے 26 ستمبر 2022 کو فیصلہ محفوظ کیا تھا۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close