لمبی مدت کی نگران حکومت ؟فواد چوہدری بھی بول پڑے

لاہور (آئی این پی )سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ جو حکومت بلدیاتی الیکشن نہیں کراسکتی وہ عام انتخابات کہاں کروائے گی ،گزشتہ روز سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ایک پیغام میں سابق وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات وپاکستان تحریک انصاف کے صدر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ جو حکومت بلدیاتی الیکشن نہیں کرا سکتی وہ عام انتخابات کہاں کروائے گی؟ لیکن ملک کے حالات کے پیش نظر انتخابات کروانے پڑیں گے،

ہم واضع ہیں کہ لمبی مدت کی نگران حکومت لانا بدترین غلطی ہو گی انتخابات مسئلہ کا واحد حل ہیں ۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close