حارث رئوف کی اہلیہ کی شادی سے پہلے تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں، خاتون کون ہیں اور کیا کرتی ہیں؟

لاہور (پی این آئی ) تیز گیند باز حارث رؤف مبینہ طور پر اس ہفتے شادی کر رہے ہیں، حال ہی میں ان کی شادی کی خبریں سامنے آئیں اور تب سے مداح حیران ہیں کہ یہ خوش قسمت لڑکی کون ہے؟۔

 

 

 

سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر یہ افواہیں ہیں کہ حارث کی ہونے والی بیوی انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی اسلام آباد (IIUI) میں BS میڈیا اینڈ کمیونیکیشن کی طالبہ ہے۔حارث کو کلین بولڈ کرنے والی لڑکی کا نام مزنہ مسعود ملک ہے۔

 

 

 

 

 

 

حارث اور ان کی ایک مختصر ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے، جو اس حقیقت کی تصدیق کرتی ہے کہ وہ واقعی حارث کے خوابوں کی لڑکی ہے۔

 

 

 

مزنا نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ کو پرائیوٹ کردیا ہے۔یہی نہیں بلکہ انہوں نے اپنے انسٹا اکاؤنٹ سے تمام پوسٹس بھی ہٹا دی ہیں۔ یہ بات قابل ذکر ہے کہ وہ ایک ماڈل ہیں جس کے انسٹاگرام پر 50,000 سے زیادہ فالوورز ہیں۔ ذیل میں مزنا کے انسٹاگرام اکاؤنٹ سے پہلے اور بعد کا موازنہ دیا گیا ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close