پنجاب حکومت کی رخصتی کی اطلاعات، پرویز الہی رات گئے تک کیا کرتے رہے؟

لاہور(آئی این پی)پنجاب میں بدھ کے روز سارا دن جاری رہنے والی سیاسی کشیدگی کے باوجود وزیراعلی پنجاب چودھری پرویزالہی کی رات گئے تک وزیراعلی آفس میں سرکاری مصروفیات جاری رہیں۔وزیراعلی سے صوبائی وزرا، اراکین قومی و صوبائی اسمبلی نے ملاقاتیں کیں، ملاقاتوں کے دوران چودھری پرویزالہی نے اراکین اسمبلی کے مسائل کے حل کیلئے موقع پر احکامات جاری کیے۔

وزیراعلی پنجاب نے اپنے سیاسی رفقا سے بھی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا،اس موقع پر چودھری پرویزالہی نے قانونی و آئینی ماہرین سے بھی مشاورت کی۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close